نعت رسول مقبولﷺ

وہ گورے مکھڑے والا
جس کے روئے زیبا کے
واسطے سے اَبر رحمت
کی دعائیں مانگی جاتی ہیں
وہ… یتیموں کا سہارا
وہ… بیوائوں اور مسکینوں
… کا سرپرست
وہ دانائے سُبل‘ ختم الرُسل مولائے کُل جس نے
غبارِ راہ کو بخشا فروغِ وادیٔ سینا
نگاہِ عشق و مستی میں وہی اوّل وہی آخر
وہی قرں‘ وہی فرقاں‘ وہی یٰسیں‘ وہی طہٰ

(اقبال)

حصہ