کردار

Print Friendly, PDF & Email

٭نہ تو اس قدر سختی کر کہ لوگ تجھ سے تنگ آجائیں، اور نہ اس قدر نرمی کہ دلیر ہوکر تجھ پر حملہ کردیں۔ (شیخ سعدیؒ)
٭بیل کے قدم کے ساتھ جس طرح پہیہ چلتا ہے، اسی طرح بدکردار و بدگفتار کے ہمراہ اس کے کیفر کردار چلتے ہیں۔ (حکیم جالینوس)

Share this: