ای-پیپر ٹیم

689 مراسلات 0 تبصرے

(سوزش پیدا کرنے والی ایک بیماری(حکیم سید مجاہد محمود برکاتی

گٹھیا جوڑوں کا درد (Rheumatoid Arthritis) سوزش پیدا کرنے والی ایک بیماری ہے جو درد، سوجن، اکڑاؤ اور جوڑوں کی کارکردگی متاثر کرنے کا سبب بنتی ہے۔ یہ ایک تکلیف دہ بیماری ہے جس سے کئی جوڑ متاثر ہوتے ہیں۔ جوڑوں کے درد کی ایک وجہ چپنی ہڈی کا کم یا ختم ہوجانا ہے جس کے سبب ہڈی سے...

(پیپلز پارٹی کی قیادت نے لاہور میں ڈیرے ڈال لیے ہیں(سید تاثیر مصطفیٰ

اپریل کا پہلا عشرہ پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت نے پنجاب میں گزارا۔ سابق صدر آصف علی زرداری، پیپلزپارٹی کی مستقبل کی واحد امید بلاول بھٹو زرداری اور اُن کی بہنیں لاہور میں موجود رہیں۔ اس دوران آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو عوامی تقریبات سے بھی خطاب کرتے رہے، پریس کانفرنسوں میں بھی اپنا نقطہ نظر بیان کرتے رہے...

حدِّ نگاہ تک پھیلی ہوئی زمین سامنے موجود تھی

حدِّ نگاہ تک پھیلی ہوئی زمین سامنے موجود تھی۔ کہیں ہریالی، کسی جگہ خشک زمین، درخت اِدھر اُدھر بکھرے ہوئے، پرندے محوِ پرواز، ہوا اٹھکھیلیاں کرتی ہوئی، نیلا آسمان، رو پہلی دھوپ، صاف اور روشن دن۔ اللہ کا ایک بندہ یہ سب کچھ دیکھتا ہوا اپنے سفر پر جارہا تھا۔ ایک لاٹھی اور ایک پوٹلی ہمراہ تھی۔ فطرت کا...

(شجاع آباد میں تحصیل بار اورگنویں میں عوامی جلسہ سے خطاب (کنور محمد صدیق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق رابطہ عوام مہم پر امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد، مرکزی سیکرٹری اطلاعات امیرالعظیم اور کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل ارسلان خاکوانی کے ہمراہ تحصیل شجاع آباد پہنچے تو سینکڑوں افراد نے ظریف شہید میں ریلوے اسٹیشن کے سامنے اپنے محبوب قائد سراج الحق اور دیگر قائدین کا نعروں...

اطاعتِ رسولؐ کے بغیر ایمان معتبر نہیں

اللہ رب العزت نے انسان کو تخلیق فرمایا تو اپنی حکمتِ بالغہ سے اس کی فطرت کے طاق میں خواہشات کا چراغ بھی رکھ دیا۔ یہ خواہشات یوں تو ان گنت ہیں لیکن ان میں حُبِّ آل، حُبِّ مال اور حُبِّ جاہ بڑی قوی اور منہ زور ہیں۔ اللہ تعالیٰ کی ذات سراپا خیر ہے۔ اس کا کوئی کام...

ویڈیو گیم کے عادی بچوں کی ہڈیاں کمزور ہوجاتی ہیں، رپورٹ

وہ بچے جو روزانہ کئی گھنٹے ویڈیو گیم کھیلتے ہیں اُن میں بہت سی عام بیماریوں کے علاوہ ہڈیوں کے کمزور ہونے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ ریسرچ جرنل ’’بی ایم جے کیس رپورٹ‘‘ میں ایسے ہی ایک برطانوی بچے کے حوالے سے انکشاف کیا گیا ہے کہ ویڈیو گیم کی لت سے بچوں میں ایک طرف موٹاپا بڑھ...

(علاج کے نام پر ملٹی نیشنل کمپنیوں کو لوٹ مار کی اجازت (ڈاکٹر خالد مشتاق

امریکہ نے شام میں بچوں، عورتوں پر کیمیائی حملہ کرنے والوں کو سبق سکھادیا۔ مسلمان ممالک کے عقلمند ذمہ دار امریکہ کو اپنا نجات دہندہ سمجھنے لگے، اور امریکی حکومت کو انسانوں کا دوست قرار دے دیا۔ آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ امریکی حکومت پچھلے سو سال سے امریکہ کے بچوں، عورتوں، بزرگوں، نوجوانوں پر کتنا ظلم...

(امروہوی مدیر ششماہی ’عمارت کار(حیات رضوی

پچاس کی دہائی میں کراچی کے لوگوں کو ہجرت کے عذاب سے کسی حد تک نجات ملی تو نئے اداروں کی تشکیل بھی ہوئی۔ حکومت نے اعلان کیا کہ وہ لوگ جو اپنی جائدادیں ہندوستان میں چھوڑ کر آئے ہیں، ’کلیم سیٹلمنٹ‘ (CLAIM SETTLMT) کے دفاتر میں درخواست دے سکتے ہیں، اُن کے لیے کسی ایسی جائداد کا الاٹمنٹ...

(بھارت کے ’’سرپرست‘‘ متحرکمیاں (منیر احمد

پاکستان میں بھارت کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار بھارتی نیوی کے افسر کلبھوشن کو جرم ثابت ہوجانے پر فوجی عدالت نے موت کی سزا سنادی ہے۔ پارلیمنٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف سید خورشید شاہ سمیت ملک کی تمام پارلیمانی جماعتوں نے اس فیصلے کی حمایت کی ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف سید خورشید شاہ...

مستقبل کا اسمارٹ لباس، آپ کا موڈ خوشگوار رکھے گا،خود رنگ بدلے گا

ماہرین کا کہنا ہے کہ مستقبل قریب میں ہمارا لباس آج سے یکسر مختلف ہوگا۔ آنے والے دنوں میں ہمارے لباس مختلف رنگوں، انداز اور کپڑے کی مختلف اقسام سے تیار کیے جائیں گے۔ مستقبل کے فیشن کو اس لحاظ سے اسمارٹ فیشن کا نام دیا جاسکتا ہے، کیونکہ ہمارا لباس صرف تن ڈھانپنے کے لیے ہی نہیں ہوگا...
پرنٹ ورژن
Friday magazine