فرائیڈے ڈیسک

mm
41 مراسلات 0 تبصرے

ہاشم پورہ 22مئی

شکیل رشید ایک اعلیٰ پولیس افسر وبھوتی نارائن رائے کے ہاتھوں تحریر کی گئی یہ کتاب "Hashimpura 22 May"فرقہ وارانہ فسادات کی داستان ہی نہیں، ہندوستانی مسلمانوں کی مظلومیت، بے چارگی اور انصاف سے محرومی کا نوحہ بھی ہے۔ اس کتاب کو تحریر کرنے میں وبھوتی نارائن رائے کو، جو ہندی کے ایک اعلیٰ پائے کے ادیب بھی ہیں،29 سال...

تبصرۂ کتب

طارق تنولی کتاب:روح الامین جي رفاقت میںنبوت صلی اللہ علیہ وسلم جو قافلو (جلد اول) مؤلف:پروفیسر ڈاکٹر تسنیم احمد مترجم:عبدالہادی تھیبو صفحات:190۔ ہدیہ250 روپے پبلشر:مہران اکیڈمی، واگنودر شکارپور فون:0726-512122/0726500012 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ بابرکات وجۂ وجودِ کائنات ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرتِ طیبہ سے متعلق بہ کثرت کتب ہمہ وقت آئے روز دنیا بھر کی مختلف زبانوں میں اشاعت...
بیاض حکمت

بیاض حکمت ۔ ۔ ۔ از سید ابوالاعلیٰ مودودی

سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ ہم دیکھ رہے ہیں کہ ہمارے ملک میں علانیہ خدا کے احکام کی خلاف ورزی ہورہی ہے اور ایسے نازک وقت میں بھی لوگ اس سے باز نہیں آتے جبکہ ہم اپنے آپ کو چاروں طرف سے خطرات میں گھراپاتے ہیں اور خدا سے نصرت مانگ رہے ہوتے ہیں۔ ہم دیکھ رہے ہیں کہ ہمارے ملک میں...

رشد و ہدایت

حکمتِ مودودی ؒ …ہمیں فتنہ نہ بنا حضرت موسیٰ علیہ السلام کا ساتھ دینے پر آمادہ صادق الایمان نوجوانوں کی یہ دعا کہ: ’’ہمیں ظالم لوگوں کے لیے فتنہ نہ بنا‘‘، بڑے وسیع مفہوم پر حاوی ہے۔ گمراہی کے عام غلبہ و تسلط کی حالت میں جب کچھ لوگ قیامِ حق کے لیے اُٹھتے ہیں، تو اُنھیں مختلف قسم کے...

اداریہ… اتحادِ بین المسلمین کی ضرورت

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے نیل کے ساحل سے لے کر تابہ خاکِ کاشغر علامہ اقبالؒ نے امتِ مسلم کو اتحاد کے لیے اُس وقت پکارا جب پورا عالمِ اسلام یورپی نوآبادیاتی غلامی کی زنجیروں میں جکڑا ہوا تھا۔ اُس وقت ایران، ترکی اور افغانستان یورپ کی براہِ راست غلامی سے آزاد تھے، لیکن اُن کی آزادی بھی...

دھنک

ارتقا ستیزہ کار رہا ہے ازل سے تا امروز چراغِ مصطفویؐ سے شرارِ بو لہبی حیات شعلہ مزاج و غیور و شور انگیز سرشت اس کی ہے مشکل کشی، جفا طلبی سکوتِ شام سے تا نغمہ سحر گاہی ہزار مرحلہ ہائے فغانِ نیم شبی! کشاکش زم و گرما، تپ و تراش و خراش زخاک تیرہ دروں تابہ شیشہ، حلبی! مقامِ بست و شکست و فشار و سوز و...

علم و دانش

اقوال علا مہ اقبال ٭…قطرہ سمندر میں مل کر فنا ہوجاتا ہے اور میں قطرہ رہبر سمندر بننا چاہتا ہوں۔ ٭… عالم قلم پر چلتا ہے، صوفی قدم پر۔ ٭… صاحبِ امروز وہی ہوتا ہے جو زمانے کے سمندر کا غواص ہو۔ ٭… گر جھکا تُو غیر کے آگے نہ تن تیرا نہ من۔ ٭… فکر و وجدان ایک دوسرے کی ضد نہیں، ان...

سائنس و ٹیکنالوجی

اسموگ کیا ہوتی ہے اور اس سے کیسے بچا جاسکتا ہے؟ پنجاب سمیت پاکستان کے مختلف اضلاع میں صبح کے وقت شدید دھند اور اسموگ نے لوگوں کی زندگی اجیرن کرکے رکھ دی ہے۔ موسمی تبدیلیوں اور سردی کی آمد کے ساتھ ہی اسموگ نے مختلف شہروں پر قبضہ جما لیا ہے، جب کہ دھند کے باعث شہری مختلف امراض...

اسلام اور سیکولر ازم کی بحث ‘ ایک سیکولر مغالطہ

سید شاہد ہاشمی سترہ برس کا عرصہ، ایک فرد کی زندگی کا بہت بڑا حصہ ہوتا ہے۔ اتنے برس پہلے تک، باقاعدگی سے ’’دستک‘‘ دیتا رہا۔ پھر یہ سلسلہ رُک گیا اور رُکا رہا۔ قلم زنگ آلود ہو گیا۔ لکھنے کی عادت نہ ہو، تو نہ قلم میں روانی ہوتی ہے اور نہ خیال میں جَولانی۔ یہ خوف بھی دامن...

اقبال کی شاعری پر فکری مباحث

معراج رعنا ’’شاعر نہ فلسفی ہوتا ہے اور نہ نظریہ ساز۔ شاعری دنیا، عام علوم یا انسانی تجربوں یا اقدار کے بارے میں وہ باضابطہ مواد بھی فراہم نہیں کرتی جو فلسفے یا سماجی علوم سے حاصل کیا جاتا ہے، کیونکہ شاعری اساسی طور پر اس استدلال سے عاری ہوتی ہے جس کے بغیر کسی فلسفیانہ اور علمی تصور کو...
پرنٹ ورژن
Friday magazine