Friday magazine

واصف علی واصف

14 مراسلات 0 تبصرے

سچ اور سچائی

ایک لفظ ’’انسان‘‘ کی صداقت ہی اتنی وسیع المعنی ہے کہ اس کے کوئی معنی نہیں۔ انسان سب کچھ ہے… انسان کچھ بھی نہیں۔...

ہمیں عظیم تر ہونا چاہیے

غریبوں کو نان و نفقہ کے مسائل اور مراحل سے آزاد کرایا جائے۔ ان کی زندگی میں امید کی شمع روشن ہونی چاہیے… انہیں...

خوشی اور غم

جدت دیکھے تُو زمانے کو اگر اپنی نظر سے افلاک منور ہوں ترے نورِ سحر سے! خورشید کرے کسبِ ضیا تیرے شرر سے! ظاہر تری تقدیر ہو سیمائے...

تکلیف دینے والا ہی راحت ِجاں ہے

انسان کو اس بات پر صبر کرنے کے لیے کہا گیا ہے، جو اسے پسند نہ ہو اور جس کا ہوجانا ناگزیر ہو۔ ہر...

مقابلہ

انسان کے اندر موہوم خطرات کے الارم بج رہے ہیں۔ صحت بیماری کی زد میں ہے۔ بیماری ڈاکٹر کے عذاب میں ہے۔ مسافر راہزن...

گردش تیز ہے

تیز رفتاری ہی شاید ترقی کا دوسرا نام ہے! تیز رفتاری نے فاصلے سمیٹ لیے ہیں… انسان، انسان کے قریب آرہا ہے… یہ الگ...

پردیسی

یہ روزمرہ کا مشاہدہ ہے کہ زندگی کے بارونق بازار سے لوگ رخصت ہوجاتے ہیں۔ شہرآباد رہتے ہیں، لیکن شہری بدل جاتے ہیں، چلے...

توبہ

اگر انسان کی اپنی عقل، اُس کی اپنی زندگی خوشگوار نہ بناسکے، تو اُسے زعمِ آگہی سے توبہ کرنی چاہیے۔ اگر اپنا گھر اپنے سکون...

مسلمان زندگی فرعون کی پسند کرتا ہے اورعاقبت موسیٰ کی۔۔۔۔

جب تک رات اور دن قائم ہیں، اختلاف قائم رہے گا۔ اختلاف ہی شاید زندگی ہے، زندگی کا حسن ہے، زندگی کا دوام ہے۔...

رزق

بارش کے ساتھ رزق کا اتنا گہرا تعلق ہے کہ بارش کو ہی رزق کہہ دیا جاتا ہے۔ بارش کے ہونے سے ہی رزق...
پرنٹ ورژن
Friday magazine