کالم نگار

6 مراسلات 0 تبصرے

پاک بھارت سفارتی پنجہ آزمائی

سید عارف بہار صدر آزادکشمیر سردار مسعود خان ایک منجھے ہوئے سفارت کار ہیں۔ اپنے پیشہ ورانہ کیرئیر میں وہ اسلام آباد سے اقوام متحدہ کے ایوانوں تک سفارتی پنجہ آزمائیوں، دائو پیچ، دانۂ دام اور پھندوں کی سیاست کو بخوبی سمجھتے ہیں۔ اپنے کیرئیرکے سفر میں ہر مقام اور ہر ذمہ داری کے دوران انہوں نے مسئلہ کشمیر پر...

اگر سرسید نہ ہوتے

ڈاکٹر معین الدین عقیل سرسید احمد خان کی پیدائش کی دوصد سالہ تقریبات کے دوران پاکستان میں تین سیمینار منعقد ہوئے، متعدد افراد نے ان میں شرکت کی اور سرسیدکے حالات اور آثار پر اپنے مضامین اور خیالات پیش کیے۔ ان میں جو خیالات سامنے آئے اُن میں ایک دو وہ بھی تھے جن کے مطابق سرسید نے اسلام اور...

نبوت

پیشکش: ابوسعدی میں نہ عارف، نہ مجدد، نہ محدث، نہ فقیہ مجھ کو معلوم نہیں کیا ہے نبوت کا مقام ہاں مگر عالمِ اسلام پہ رکھتا ہوں نظر فاش ہے مجھ پہ ضمیر فلک نیلی فام! عصرِ حاضر کی شبِ تار میں دیکھی میں نے یہ حقیقت کہ ہے روشن صفت ما تمام ’’وہ نبوت ہے مسلماں کے لیے برگِ حشیش جس نبوت میں نہیں قوت و...
حیاتیاتی توازن

حیاتیاتی توازن

مظہر الدین طارق سب جان داروں کو ہوا، پانی اورغذا کی ضرورت ہوتی ہے، یہ غذائیں نامیاتی (Organic) بھی ہوسکتی ہیں اور غیر نامیاتی(Inorganic)بھی۔ زمین پر سب سے پہلے جو جاندار آئے ان کی غذا صرف غیر نامیاتی مادّہ(Inorganic Matter) تھا جو زمین پر وافر مقدار میں موجود تھا۔ ان جان داروں میں سائنو اور آرکیہ دونوں بیکٹریا پائے گئے،...
Kashmir

جموں و کشمیر: مسلم آبادی اور ڈوگرا شاہی

افتخار گیلانی حال ہی میں ایک مقتدر انگریزی روزنامے میں حکومت ِپاکستان کے سابق سیکرٹری خارجہ جناب ریاض محمد خان نے اپنے ایک مضمون میں یہ دلیل دینے کی کوشش کی ہے کہ ’’تنازع جموں و کشمیر دراصل مسلم اکثریتی وادیٔ کشمیر کا مسئلہ ہے‘‘۔ اور ان کے بقول: ’’دیگر دو خطے جموں و لداخ غیرمسلم اکثریتی علاقے ہیں، اس...

مطالعے کی میز پر ۔۔۔۔’’جہد مسلسل‘‘ ایک مفید کاوش

محمد کلیم اکبر صدیقی صدیوں کے بعد برصغیر پاک و ہند میں 1941ء میں ہمہ گیر اور مکمل اقامت دین کی تحریک کا آغاز جماعت اسلامی کے نام سے ہوا ۔ اس تحریک کے داعی اور بانی سید ابوالاعلیٰ مودودی تھے جن کو اللہ تعالیٰ نے اپنے دین کے علم کے ساتھ فہیم دین سے بھی بھرپور نوازا تھا۔ اور...
پرنٹ ورژن
Friday magazine