مسعود ابدالی

8 مراسلات 0 تبصرے

امریکی خواتین مجرمانہ حملوں کا شکار

نیویارک سے ڈیموکریٹک پارٹی کی سینیٹر محترمہ کرسٹن گلبرانڈ(Kristen Gilbrand) اور انھی کی پارٹی کی رکن کانگریس (قومی اسمبلی) محترمہ جیکی اسپیر(Jackey Speier) نے Member and Employee Training and Oversight On Congress یا ME TOO Congress ACT پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے اس قانون کا مقصد امریکی پارلیمان کے دونوں ایوانوں یعنی...
Donald Trump Asia trip امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دورۂ ایشیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دورۂ ایشیا

ڈونلڈ ٹرمپ ایک عمدہ سیلزمین ہیں اور ان کی شخصیت کا یہ پہلو امریکی تاجروں اور کاروباری اداروں کو بہت پسند ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایشیا کے طویل دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ امریکی صدر نے جاپان، جنوبی کوریا، چین، ویت نام اور فلپائن میں 13 دن گزارے۔ دورانیے کے اعتبار سے یہ کسی بھی امریکی صدر کا...

اسپین… کیتلونیا کا اعلانِ آزادی

مسعود ابدالی یورپ میں آزادی کی ایک نئی تحریک کا آغاز ہوچکا ہے اور لگتا ہے کہ مہذب اسپین بھی عوامی امنگوں کو کچلنے کے لیے وہی ظالمانہ ہتھکنڈے استعمال کرنے کے لیے پُرعزم ہے جو ہندوستان اور اسرائیل میں نصف صدی سے رائج ہیں۔ آزادی کی اس تحریک کا مرکز سلطنتِ ہسپانیہ یا اسپین کا علاقہ کیتلونیا (Catalonia) ہے۔...

الرقہ کی وائی پی جی کو حوالگی… داعش بہانہ‘ ترکی اصل نشانہ

الّرقہ Syrian Democratic Force یا SDFکے آگے سرنگوں ہوگیا۔ دریائے فرات کے مغربی کنارے پر واقع ڈھائی لاکھ نفوس پر مشتمل شام کا یہ خوبصورت شہر خلیفہ ہارون الرشید کے دور میں عباسی سلطنت کا دارالحکومت تھا۔ اس کی پہچان مشہور ’الطبقہ‘ ڈیم ہے جو شام میں بجلی کی پیداوار اور آب نوشی و آب پاشی کا سب سے...

جاپان کے پارلیمانی انتخابات

اتوار 22 اکتوبر کو جاپان میں پارلیمانی انتخابات ہوئے۔ یہاں گزشتہ انتخابات 2014ء میں ہوئے تھے اور وزیراعظم شنزو ایبے (Shinzo Abe) کی مدت اگلے برس پوری ہونی تھی، لیکن وزیراعظم کا خیال تھا کہ شمالی کوریا کے ایٹمی اور میزائل پروگرام سے جاپانی قوم اپنی آزادی اور سلامتی کے بارے میں فکرمند ہے، چنانچہ عوامی مینڈیٹ کی تجدید...

امریکہ، روس اور اس کے اتحادیوں نے ملوکیت و آمریت کے خلاف عوامی جدوجہد کو خانہ جنگی میں تبدیل کردیا

دورِ جدید کے انسانی مذبح یعنی شام میں 6 سال سے جاری خون کی بارش تھمنے کا نام نہیں لے رہی۔ گزشتہ ہفتے ادلب کے قصبے خان شیخون میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال پر دنیا کا ضمیر انگڑائی لیتا نظر آیا، لیکن خون تھوکتے بچوں کی چیخوں پر مفادات و خودغرضی کی افیم غالب آگئی۔ صدر ٹرمپ نے بہت...

ہالینڈ کے انتخابات اور مسلم دشمن پرستی کی لہر

گزشتہ برس نومبر کے امریکی انتخابات کے بعد ساری دنیا کی نظریں ہالینڈ کے انتخابات پر تھیں۔ جغرافیہ دانوں کی دلچسپی کے لیے عرض ہے کہ اس ملک کا سرکاری نام مملکتِ نیدرلینڈ یا Kingdom of Netherland ہے، اور شمالی ہالینڈ اور جنوبی ہالینڈ مملکت کے دوصوبے ہیں۔ لیکن نیدرلینڈ کے تینوں بڑے شہر یعنی ایمسٹرڈم، روٹرڈیم اور دی...

امریکی کانگریس کی قرار داد

پاکستان کو دہشت گرد قرار دینے کا بل ایک بار پھر امریکی کانگریس کے ایوانِ نمائندگان (قومی اسمبلی) میں پیش کردیا گیا۔ 9 مارچ کو ریاست ٹیکساس سے ایوانِ نمائندگان کے رکن مسٹر ٹیڈ پو(Ted Poe) نے یہ بل پیش کیا ہے جسے HR1449 کے عنوان سے کانگریس کے ریکارڈ میں درج کیا گیا۔ اس بل کے منظور ہونے...
پرنٹ ورژن
Friday magazine