Archive for the ‘ابو العالم’ Category

خواتین اسلام کی دس قرآنی صفات

On Friday, June 14th, 2013
قرآن کریم کے بائیسویں پارے کی سورۃ احزاب میں اللہ تعالیٰ نے مومن عورتوں کی صفات بیان فرمائی ہیں کہ وہ کیسی ہوتی ہیں، ان کا کردار، گفتار، طرزِ زندگی اور چال چلن کیسا ہوتا ہے۔ فرمایا کہ وہ مسلمات ہیں، مومنات ہیں، قانتات ہیں، صادقات ہیں، صابرات و خاشعات ہیں، متصدقات ہیں، صائمات ہیں، ...