ڈسکہ شکست کا ”صدمہ“ وزیراطلاعات کی تبدیلی

وزیراعظم عمران خان نے سائنس و ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر فواد چودھری کو ایک بار پھر وزارتِ اطلاعات و نشریات کا اضافی قلم دان سونپ دیا ہے۔ اس فیصلے کے لیے انہوں نے نہ تو اپنی کابینہ سے مشاورت کی اور نہ پارٹی رہنمائوں سے کسی قسم کے مشورے کی ضرورت محسوس کی، کہ ہمارے … Continue reading ڈسکہ شکست کا ”صدمہ“ وزیراطلاعات کی تبدیلی