کتاب

٭کتابیں انسان کی بہترین رفیق اور مونس ہیں۔ (ایمرسن)
٭اکثر دیکھا گیا ہے کہ کتابوں کے مطالعے نے انسان کا مستقبل بنادیا۔ (ایمرسن)
٭ایک اچھی کتاب انسان کا بہترین سرمایہ ہے۔ (وارث شاہ)