اسلام ہی ہمارا طرۂ امتیاز ہے

میمن چیمبر آف کامرس بمبئی کی طرف سے ایک سپاس نامہ کے جواب میں قائداعظم نے فرمایا: ’’میں ان جماعتی ناموں کو بالکل ناپسند کرتا ہوں۔ آپ کو چاہیے کہ اپنا نام ’’مسلم چیمبر آف کامرس‘‘ رکھیں، اس لیے کہ اسلام ہی ہمارا طرۂ امتیاز ہے‘‘۔
(عظمت رفتہ، ص:484، اسلام کا سفیر، صفحہ:165)