انقلاب - ابو سعدی - June 17, 2022 فيس بک پر شیئر کیجئیے ٹویٹر پر ٹویٹ کريں انقلاب یا ارتقا ہمیشہ قوت ہی کے اثر سے رونما ہوتا ہے، اور قوت ڈھل جانے کا نہیں ڈھال دینے کا نام ہے۔ دنیا میں کبھی نامردوں اور بزدلوں نے انقلاب پیدا نہیں کیا۔ (سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ)